Friday 25 May 2012

king Salman bin Abdulaziz Al Saud شاہ سعودی عرب سلمان بن عبدالعزیز آل سعود

        
بسم اللہ الرحمان الرحیم


Research Center For Pakistan Middle 

East & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز



انسایکلو پیڈیا آف پاکستان


                        
null
     king  Salman bin Abdulaziz Al Saud شاہ سعودی عرب  سلمان بن عبدالعزیز آل سعود














شعار: لا إله إلا الله محمد رسول الله
ترانہعاش المليكہ (بادشاہ لمبی عمر پائے)

قومی نشان


                                                                               

سعودی عرب کا محل وقوع

   
شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود آف سعودی عربیہ دنیا  کے ان اہم ترین 

رہنماوں  کی صف میں شامل ہیں جنہوں

  نے تاریخ  ساز لمحات میں حیرت ناک اقدامات اور فیصلےکرکے 

عالمی تاریخ میں  اپنا اور اپنی  قوم کا نام روشن کیا اور قوموں کی برادری 

میں  عالمی قائدین کی حیثیت سے اپنا نام جلی حروفوں میں تحریر کروایا

شاہ سلمان بن عبدالعزیز آف سعودی عربیہ  سرچ بلاگ آن لائین 

انسائکلو پیڈیا کا حصہ ہے یہ دنیا بھر کی ان اہم ترین  شخصیات رہنماوں

   یہ  دنیا  بھر  کے  ان معماروں اور اہم ترین افراد کے بارےمیں
  
جنہوں نے اپنے اپنے  ملکوں کی ترقی میں اہم ترین کردار ادا کیا  معلومات کا

بلاگر ہے ۔  بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز آف سعودی عربیہ کی 

جدوجہد  کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان  کا حصہ ہے۔ 

جوریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے   دنیا کے اہم ترین

 رہنمائوں کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.


  
شاہ سلمان بن عبدالعزیز  ریسرچ بلاگ میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز 


عربیہ کی جدوجہد    کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی
 
کوشش کی جائے گی


یہ 
شاہ سلمان بن عبدالعزیز آف سعودی عربیہ اوران کے مشن اور ان کی


جدوجہد کے بارے

 میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے

۔یہ بات  تو عیاں ہے کہ
شاہ سلمان بن عبدالعزیز    دنیا کے ان  اہم افراد 

 میں سے  ایک ہیں جن کی محنت جدوجہد اور لگن کے باعث سعودی عرب  کا 

نام دنیا بھر مِں روشن ہوا ہے  ان ہی شاہ سلمان بن عبدالعزیز    کے 

بارے میں انسائکلوپیڈیا آف پاکستان کی جانب سے معلومات کو فراہم کیا جارہا 

ہے
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا
شاہ سلمان بن عبدالعزیز 

کی جدوجہد سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات

 اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو 

پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے 

کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان

بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو


ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں دنیا کے اہم  ترین

 رہنمائوں کی صف میں شاملشاہ سلمان بن عبدالعزیز  کی جدوجہد    کے

 مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔


موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔


  
شاہ سلمان بن عبدالعزیز  کے حالات زندگی

  
شاہ سلمان بن عبدالعزیز  آف سعودی عربیہ کا مشن۔


پاکستان اور پاکستانی عوام کی ترقی  کے سلسلے میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز 

 عربیہ  کا  اہم ترین کردار اور پاکستان کی ترقی کے حوالے سے ان 

کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کی تفصیلات سے عوام الناس کو آگاہ

 کیا جائے گا
   ۔  اس کے علاوہ عوام اس بلاگ سے یہ بھی سیکھ  سکتے ہیں  کہ کس طرح

مسلسل محنت اور لگن کے ذریعے کوئ بھی انسان ترقی کے زینے طے کرسکتا 


ہے؟

شاہ سلمان بن عبدالعزیز  کی جدوجہد سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد 

میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے 

شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے 



بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ شاہ سلمان 

بن عبدالعزیز 

سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ 

 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں

ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو 

جاننے 
کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے

یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم 

وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں 

معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی 

جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ 

ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے 

شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ 

کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود

 جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم

 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ

 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے

 حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون 

پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
 

علم پھیلانے کا سفر



پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز نے جس عزم کا اظہار پہلے دن کیا تھا اس 


پر ہمیشہ ہی قائم رہے ۔


اس وقت صورت حال اس طرح کی ہے کہ اگر چے منزل سامنے ہے مگر راہ بے 

انتہا کٹھن و دشوار جبکہ دامن خالی ہے موقع پر اصحاب کی رائے کے پیش نظر 

اب طویل و کٹھن سفر میں آپ کو بھی شریک سفر بنانے کی جسارت کی جارہی 

ہے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے مشن کے 

حوالے 

سے نہ تو اب تک کسی حکومت سے مدد یا رقوم حاصل کی گئیں ہیں اور نہ ہی 

کسی ادارے سے کی جانب سے کوئی امداد ملی ہے اب صورتحال اس طرح کی ہے

 کہ یا تو آن لائین انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان چونکہ بہت بڑا مشن ہے اور محض 

جذبات و توقعات کسی پروجیکٹ کو خیالات سے عملی جامہ پہنانے کا سبب کبھی 

بھی نہیں بنتے ہیں اس لیئے وسائل کی عدم دستیابی کے باعث اس پروجیکٹ کو

 جہاں اور جیسے کی بنیاد پرنامکمل چھوڑ دیا جائے یا پھر آپ تمام سے ریسرچ 

سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکے مندرجہ مراحل کے لیئے 

تعاون کی اپیل کی جائے ۔

1...ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے باقائدہ 

سرور قائم کرنا ہے اس مقصد کے لیئے ہیوی ہارڈ وئیر کی ضرورت ہے

(2).....باقائدہ جگہ کی ضرورت ہے( ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے جس جگہ پر یہ کام ہورہا ہے اس جگہ کے مالک نے 

نوٹس دے دیا ہے کہ جگہ خالی کردی جائے ورنہ ہر طرح کا قدم اٹھایا جائے گا۔

جس میں پولیس و بدمعاشوں کے زریعے اس جگہ کو خالی کروانا حالانکہ اس 

جگہ 


کے حوالے سے تمام کرایہ ادا کیا گیا ہے ہر طرح کے یوٹیلیٹی بلز مکمل طور پر 

ادا 


کیئے جارہیں مگر شاید علم کی اس شمع کا جلنا ان کو گوارہ 


نہیں ہے )

(3).....باقائدہ تیکنیکی اسٹاف اور ریسرچ اسکالر جن کو باقائدہ ہر ماہ تنخواہ ادا 

کی جائے گی+

(4)......بجلی اور نیٹ کے بلوں کی ادائگی کے لیئے ہر ماہ مسلسل ایک بجٹ کی 

ضرورت ہے 

(5)....دفتر میں کام کرنے والے دیگر عملے کی تنخواہیں۔ 


آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحات اس مقصد

 کے لیئے بھی نکالے


والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan &  International Affairs
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
 
obaidmujtaba@yahoo.com

مزید معلومات کے لیئے

UAE
.00971526241060

PAK
.0092-03323004893
0092-03452104458
0092-03062296626
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ  ذیل معلوماتی ویب سائیَٹس بھی ملاحظہ کیجیے

 سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com 


                                        اسلامی فوجی اتحاد کے بارے میں جانیے                                      
islamicmilitaryalliancesearch.blogspot.ae
پاکستان کے بارے میں جانیے
pakistan-research.blogspot.com 

متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com


پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے مین جانیے
sindhsearch.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف  کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا
اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com